i don't favor masturbation اس حقیقت کا اعتراف کہ مشت زنی سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ، مشت زنی کی سپورٹ ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ فقط ایک ایسی سائنسی حقیقت( جس کو خالصتاً سائنسی بنیاد پر تمام تر زاویوں سے جانچا اور پرکھا جا چُکاہے)، کا اعترف ہے۔
دومخالف جنسوں کا باہم جنسی تسکین کا حقیقی طریقہ انٹرکورس ہوتاہے۔
باقی تمام غیر حقیقی ہوتے ہیں۔ مشت زنی اُن غیر حقیقی طریقوں میں سے ایک ہے۔ ان غیر حقیقی طریقوں میں سے بعض حقیقی جنسی عمل کے بہت قریب بھی ہیں مگر وہ ہمیشہ غیر حقیقی کی زمرے میں ہی آئنگے۔
آپ کا سوال: Question ye hai that aap me se kisi ka apna close relative masturbate kerta ho then what will be your reaction???
Ya ager pelhay masturbate na bhi kerta ho aur es medical site per ye dekh ker masturbate kerna shuro ker day k yahaan tu highly educated aur sensible person bhi ye kah rahay hen k masturbation kernay se koi noqsaan nahi hai tu kuin na hum bhi esa keraan jab sarey kertay aur kahtay hen tu???
دو حصّوں پر مشتمل ہے، پہلے میں دوسرے حصّے کا جواب دینا چاہونگا۔
Masturbation کی نہیں جاتی ، ہو جاتی ہے!
ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی صرف اس وجہ سے مشت زنی شروع کر دے کہ میڈ یکلی اس کا کوئی نقصان نہیں ہے! مشت زنی تو(حقیقی جنسی تسکین نہ ہو سکنے کے سبب) سراسر ایک صحت مند جسم کی فطری طلب کا نام ہے۔ شا ئد یہ بات آپ کے علم میں ہو کہ جو لوگ بھی اپنی زندہ گی کی پہلی masturbation کرتے ہیں، وہ کسی سے پوچھتے نہیں ہیں کہ بھئی زرا بتانا تو کہ مشت زنی کیسے کرتے ہیں، مجھے بہت طلب ہو رہی ہے۔ پہلی بار masturbation کرنے والوں کو کون سکھاتا ہے؟ کیا اس فورم سے ترغیب ملتی ہے؟ چھوڑیں اس فورم کو، اس انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کو بھی مقبول عام ہوئے ابھی صرف ایک عشرہ ہی ہوا ہے۔ کیا اس سے پہلے مشت زنی کرنے والے ڈاکٹروں اور سانئسی تجزیہ کاروں کی باتوں سے متاثرہو کرمشت زنی شروع کرتے تھے؟ سائنس تو اور بھی بہت کچھ کہتی ہے اور اس بات سے زیادہ کُھلے عام اور دنیا کے ہر میڈیا پر چلاّ چلاّ کر کہتی ہے مگر کتنے لوگ اُس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟
مثال کے طورپر:
سائنسدان، ڈاکٹر اورسائنسی تجزیہ کار کب سے کہ رہے ہیں کہ کوئی بھی صحتمند مرد اور عورت 2 سے 3 ماہ کے دوران ایک پائنٹ خون دے سکتا ہے ۔ اس سے صحت پر اچھے اثرات ہی مرتب ہوتے ہیں بُرے نہیں!
کتنے لوگ ہیں جو اس بات کو follow کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟
آپ کے سوال کے پہلے حصّے کا جواب یہ ہے کہ ، کسی کزن یا قریبی شتے دار کو چھوڑیں میں اپنے سگے بھائی اور بہن کو اس مثال کے لیئے سامنے رکھ کر کہتا ہوں کہ، اگر میرا کوئی بھائی یا بہن شادی شدہ ہونے اور جنسی رفیق کے ساتھ ہونے پر اُسے نظر انداز کر کے masturbation اپناتا ہے تو مجھے سخت اعتراض ہوگا! لیکن اگر میرا بھائی یا بہن غیر شادی شدہ ہونے کی وجہ سے پاکیزگی اور عفت کی زندہ گی گُزار نے کے لیئے اس میں ملوث ہیں تو مجھے قطئی کوئی اعتراض نہیں ہوگا!
آپ سوچ رہی ہونگی کہ شائد میں نے یہ بات جزبات میں آکر کہ دی ہے! نہیں ایسا ہرگزنہیں ہے ، مہینوں پہلے میں بلکل یہ ہی جواب اپنے سب سے جوشیلے بھائی مسٹر جوش کو دے چکا ہوں ۔
Aur jab humarey religion ne ye kah diya hai k beshuk namaaz burayi aur behayahi se rookti hai tu hum kuin illegal sex aur doseray illegal acts k against masturbation ko weapen k torr per use keraan.
بیشک نماز بُرائی اور بےحیائی کے کاموں سے روکتی ہے، مگر تماز کے زریعہ صحتمند جسم کے فطری تقاضوں کو زیادہ عرصے تک نہیں دبایا جاسکتا۔ ورنہ اللہ کے رسول کبھی یہ نہ کہتے کہ تم میں سے جونکاح کی استطاعت نہ رکھتا ہو وہ روزے رکھے، کیوں کہ بھوک پیاس شہوت کو توڑتی ہے۔
Semen k discharge honay se health ager improve hoti bhi hai tu hum uss ko naturally discharge honay den,kuin hum masturbate ker k es ko waste kertay rahaan.
اگر لفظ waste کو نکال دیا جائے تو مجھے آپ کے اس خیال پے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
Phir masturbation se tu insaan ka inner bhi satisfy nahi hota.
یہ بات بھی کسی حد تک دُرست ہے!
Jab sari dunia ye kahti hai k es k losses(weak eyesight,fatique,weak nervous system, back pain,thining of hairs,loss of weight,weakness and pain in bones and in joints,more importantly, feeling of guilt and anxiety) han tu aap sub es ko accept kuin nahi kertay.
شائد آپ کے علم میں ہو کہ انتہائی باخبر اداروں کی تحقیقاتی رپورٹس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کا 80% مزدور طبقہ چرس کا استعمال کرتاہے۔ اگر سارے چرسی یہ کہیں کہ چرس پینے سے طبعیت ایکدم خوشگوار ہو جا تی ہے، کام کی استطاعت بڑھ جاتی ہے ، ہر طرح کا اچھا output ملتاہے۔ شریک حیات سے انٹرکورس میں بھی بہت مزاہ آتاہے، پھر پورے دن کی مزدوری کے بعد جسم میں کسی قسم کا درد نہیں ہوتا اور بڑی سکون کی نید آتی ہے آخر ساری دنیا یہ بات مان کیوں نہیں لیتی! تو آپ کیا کہیں گی؟؟؟
Jis rah per chul ker aaj western ppl pashtaa rahay hen uss per hum apni generation ko kuin chulnay den.
آپ کونسی راہ کی بات کررہی ہیں زرا سی وضاحت کردیں، میرے خیال میں مغربی لوگوں کو اپنی زندہ گی میں آسانی سے حقیقی جنسی تسکین کا موقعہ مل جاتاہے لہٰذہ مغربی لوگوں بُہت کم masturbation کی ضرورت پیش آتی ہوگی۔
Phir ap ye bhi kahtay hen k jo insaan zayada masturbate keray aur uss per guilty bhi feel keray tu wo after marriage apnay sexual partner k sath zayada sexual pleasure se mahroom rahta hai kuin k over masturbation se uss ki sexual desire almost mar jati hai ya bahot kam ho jati hai.
یہ بات کس نے کہی ہے اس فورم پر، مجھے بتائیں میں ابھی اُس کے کان کھینچتا ہوں غلط سلط باتیں پھلانے پر، ہا ہا ہا۔۔۔۔
میں اس بات کو قطئی غلط تسلیم کرتا ہوں۔
Jis society /culture me aap hum rahtay hen uss society k aam logon ki baat keraan (not of sensible members and doctors at this site) tu aap un aam logon ko lay ker ye hi observe keraan gay k ye sub masturbation ko aik ghalut act aur gunnah hi sumajhtay hen un me se bahot sarey logon ko tu apnay religion ka bhi sahi tara nahi pata tu masturbation ka medical view kiya pata ho ga.
آپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ ہمارے معا شرے میں عام لوگ اپنے مزہب سے ہی آشنا نہیں ہے تو میڈیکل کی باتیں اُنھیں کیا معلوم ہونگی۔ اس بات سے آپ کیا کہنا چاہتی ہیں کہ چونکہ ہمارے لوگ طبی اور دینی تعلیم سے نا آشنا ہیں لہٰذہ ہمیں مزہبی اور طبّی حقائق کو کھلے عام بیان نہیں کرنا چاہیئے؟؟؟؟؟؟
Jaisa k Doctor my reply kahtay hen k “religion aur culture masturbation ki ijazat nahi deta” tu phir bhi koi aisa keray tu humarey real Pakistani culture me aisay insaan se log kitni nafrat feel keraan even masturbate kernay walay k apnay relatives when they come to know about his/her this act of masturbation.
یہ بات مسٹر My Reply کی زاتی رائے ہے اس بات کا مزہبی ، سماجی اور سائنسی حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے!!
Ager aap es sense me ye kahtay hen k masturbation kerna sahi hai bcoz ye illegal act se buchata hai tu phir sath ye bhi kahan that es ki habit bhi sahi nahi hai as pass time activity.
کم ازکم میں اس sense میں نہیں کہتا کہ مشت زنی صحیح ہے جو اُپر آپ نے لکھا ہے ، میرے نزدیک اور بیشمار دوسرے فوائد بھی ہیں ! جہاں تک ٹا ئم پاس کرنے کی بات ہے تو میں اس بات کو سمجھنے سے قطئی قاصر ہوں کہ مشت زنی سے ٹائم کیسے پاس کیا جاسکتا ہے۔ ٹائم پاس کرنے کے لیئے تو طویل دورانیئے کے کھیل کھیلے جاتے ہیں ، جیسے تاش، شطرنج، لیڈو وغیرہ
سوتھہ بہن!
ہم اپنی زاتی پسند نہ پسند سے مذہبی اور سائنسی حقا ئق تبدیل نہیں کرسکتے چاہے دلیل کے طور پر کتنی ہی بڑی اکثریت کی مثال کیوںنہ دیں۔ غلط بات کہ حق میں ساری دنیا ہی کیوں نہ آجائے وہ غلط ہی رہے گی، اور سچ بات کو مانے والا اگر اس دنیا میں ایک بھی انسان نہ رہے تو بھی وہ سچ ، سچ ہی رہے گا۔ |